ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کھوکھراپار اور ملیر کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ لانڈھی، قائد آباد، فیوچر موڑ، گل احمد، اسپتال…