ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
اسلام آباد(بزنس رپورٹر)آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کرنا شروع کردی۔
کیاموٹرز کے بعد سوزوکی نے بھی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
پاک سوزوکی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی 2024 سے سوزوکی…