ملک میں کتنے مساجد، مدارس، دکانیں اور اسپتال ہیں؟ اقتصادی شماری کے نتائج جاری
پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم نتائج کی تفصیلات جاری کر دیئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد اور36 ہزار 331 دینی مدرسے ہیں، تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 868 ہے، 2 لاکھ 42 ہزار اسکول، 11…