ملک میں چینی کتنے روپے کلو مل رہی ہے؟ وفاقی وزیر کا بڑا دعویٰ
ملک میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو کے قریب پہنچنے کے باوجود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بحران کی تردید کر دی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا کہ چینی کا کوئی بحران نہیں اور یہ…