ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا، دھاندلی کی ابتدا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں موبائل فون بند کرنا، دھاندلی کی ابتدا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون بند…