ملتان میں تین منزلہ عمارت گرنے سے نو افراد جاں بحق
ملتان(نیوزڈیسک)میں تین منزلہ عمارت گرنے سے نو افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین منزلہ گھر کی چھت آ گری، عمارت گرنے…