ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس کتنی ہوگی؟
ملائیشیا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی، اس مقصد کیلئے ویزا فیس کتنی ہوگی اور اسے حاصل کرنے سے متعلق کون سی دستاویزات قابل قبول ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے ملائیشیا میں داخلے کے لیے وزٹ…