مقدمات کا سامنا کر کے تھک گئے، بہتر ہے اب سزائیں دیں،شیخ رشید
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو…