مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک سے کیے گئے وعدوں کے بعد اس اقدام کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو وہ…