مفت سولر پینل اسکیم کے حوالے سےاچھی خبر
لاہور : 100 سے 200 یونٹ تک ماہانہ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کے لئے مفت سولر پینل اسکیم کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولرپینل اسکیم کاافتتاح کردیا، اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ…