معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا: نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔
سابق ذرائع کےمطابق معاشی ٹیم سے مشاورت میں نواز شریف نے آئی ٹی سیکٹر کی ترقی میں خصوصی دلچسپی کا اِظہار کیا جب کہ اس دوران…