معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ان کی شادی کے تقریباً 15 ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ رجب بٹ کی اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر طلاق نامے کی تصاویر…