معروف ہالی ووڈ اداکارچل بسے
فلم ”بیٹ مین فار ایور“ میں بروس وین کا کردار ادا کرنے والے معروف ہالی ووڈ اداکار وال کِلمر 65 سال کی عمر میں نمونیا کے باعث چل بسے۔
ان کی بیٹی مرسیڈیز نے ان کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کِلمر کئی سالوں سے گلے کے کینسر سے…