معروف نوجوان اداکار حادثے میں چل بسے
23 سالہ بھارتی اداکار امان جیسوال سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن اداکار امان جیسوال جو ڈرامہ سیریز دھرتی پتر نندنی میں مرکزی کردار کے لیے مشہور تھے جمعہ کے روز ممبئی کے علاقے جوگیشوری (ویسٹ) میں ایک سڑک…