معروف روحانی شخصیت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کر گئے
معروف روحانی شخصیت اور اصلاحِ نفس کے داعی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی جھنگ میں انتقال کر گئے۔
ان کے انتقال پر مذہبی، سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مختلف شخصیات نے ان کی دینی، روحانی اور اصلاحی…