مظاہر علی نقوی اپنے ساتھ جسٹس کا لفظ استعمال نا کریں، سپریم جوڈیشل کونسل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر علی نقوی کے خلاف ریفرنس پر 33 صفحات پر مشتمل اپنے تفصیلی فیصلے میں نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سید مظاہر علی نقوی مسکنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے گئے ہیں، انہیں جج کے عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے…