مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا
پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے لہٰذا ہم نے ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہے اور بڑے بڑے کاموں پر توجہ دینی ہے۔
کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے…