مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی ، مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد
پی ایس بی پشاور سنٹر کے ڈائریکٹر تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، مسٹر ساﺅتھ ایشیاءاعجاز سمیت دیگر نے ججز کے فرائض انجام دئیے
کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم میں مسٹر کے پی ، جونئیر…