مسافر طیارہ گر کر تباہ،خوفناک حادثے کی وجہ بھی سامنے آگئی
آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ چیچنیا جا رہا تھا کہ قازقستان ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا…