مریم نواز کا فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان
-
پنجاب مین کینسر ٹی بی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو مفت ادویات گھر میں ملنے لگیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ صحت…