مریم نواز سے ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات، مل کر چلنے کا عزم
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ریجنل ڈائریکٹر برائے مشرقی بحیرہ روم ڈاکٹر حنان بلخی نے ملاقات کی۔
ڈاکٹر حنان بلخی نے پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز کو…