مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرادیا گیا
مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کر دیا گیا، جس کے دوران تصادم کے نتیجے میں ایک ایس ایچ او، مذہبی جماعت کے تین کارکنوں اور ایک راہگیر سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کی کارروائی کے…