مردوں میں ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عارضہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ بدتر کیوں ہوتا ہے؟
ہڈیوں کے بھربھرے پن یا آسٹیوپوروسس کو عام طور پر خواتین کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ مرض مردوں میں بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں خواتین کو 65 سال کی عمر کے بعد ہڈیوں کی اسکریننگ کا مشورہ دیا جاتا ہے، تاہم…