مذہبی جماعت کا احتجاج: اسلام آباد، پنڈی کے کچھ راستے کھل گئے، موبائل انٹرنیٹ جزوی بحال
اسلام آباد: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں میں سے کچھ راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں، تاہم کئی اہم شاہراہیں تاحال بند ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر شاہراہوں پر اب بھی…