مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو جو…