مخصوص نشستوں پر ہمارے علاوہ کسی کا حق نہیں ،بریسٹر گوہر
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے حصے میں آنے والی مخصوص نشستوں پر کسی اور کا حق نہیں، امید ہے الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا۔
مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد پریس کانفرنس…