محمود عباس کی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ جنگ بندی فلسطینیوں کی ترقی کا پیش خیمہ قرار
فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور فلسطینی عوام کی حمایت، سیاسی و سفارتی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے اور ان کے حق میں مسلسل آواز بلند رکھنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
یہ ملاقات مصر کے شہر شرم الشیخ میں…