محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی سفیر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا…