محض 14 سال کی عمر میں اسٹار بن چکا تھا، سینیئر اداکاربہروز سبزواری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ جس عمر میں شناختی کارڈ بھی نہیں بنتا، وہ اس عمر سے قبل یعنی محض 14 سال کی عمر میں اسٹار بن چکے تھے۔بہروز سبزواری نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام گپ شب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے…