سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کرگئے،محسن نقوی کا اظہارافسوس
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔…