محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کر کے شادی رچالی
لیاقت پور (نیوزڈیسک)پاکستانی کی محبت میں گرفتار 26سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی۔
لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 43کے رہائشی 31سالہ محمد سلمان اور 26سالہ فلپائنی لڑکی چیری کی دوستی دبئی میں ہوئی جو…