محبت، دھوکہ اور بے بسی، گلوکارہ کی المناک موت
نیپال کی معروف گلوکارہ نیتو پاڈیل 17 اکتوبر کو خود سوزی کے بعد زندگی کی جنگ ہار گئیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق نیتو پاڈیل نے اپنے قریبی دوست اور موسیقار بابل گیری کے اسٹوڈیو میں خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی۔ انھیں فوری طور پر شدید…