مجھے زہریلی خوراک دی گئی،جسم میں بہت زیادہ دھات اور مرکری پائے جانے کا انکشاف،ٹینس اسٹارنواک جوکووچ…
24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ نے ملیبرن کے ہوٹل میں 2022 میں زہر دینےکا دعوی کر دیا۔
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل میں قیام کے دوران زہر دیے جانے کا دعوی کیا ہے۔
نواک جوکووچ کو 2022 میں آسٹریلوی حکام نے…