متروکہ وقف املاک بورڈ کی ناجائز قابضین کیخلاف مہم جاری، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی زرعی اراضی واگزار
پاکپتن (سٹاف رپورٹر)چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ملک بھرمیں ناجائز قابضین کے خلاف متروکہ وقف املاک بورڈ کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران ایک کروڑ روپے مالیت کی زرعی اراضی واگزار کروالی گئی۔…