متحدہ عرب امارات کے ویزوں پر پاکستانیوں کے لیے پابندی کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانیوں کے لیے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ امارات کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، احتجاج، اور پاسپورٹ و شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات کے بعد گداگری اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث…