متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ، شاندار استقبال
**متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے**
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ معزز مہمان کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا،…