مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک، کیا الزام تھا ؟ جانیے
بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ان ملزمان پر کیا الزام تھا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے…