ماہر فلکیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیش گوئی
کراچی(نمائندہ خصوصی) ماہر فلکیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔
ماہر فلکیات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند 7 جون بروز جمعہ 29 ذی القعدہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 7 جون کو غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا…