ماں کا لطیفہ سن کرناقابل واپسی کومہ میں پڑی لڑکی جاگ اٹھی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کار حادثے کے نتیجے میں پانچ سال قبل " نا قابل واپسی کومہ میں جانے والی ایک امریکی لڑکی اچانک اپنی ماں کا لطیفہ سن کر ہنستے ہوئے کومہ سے باہر آگئی۔ امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی جیغیر فلیولن تمبر 2017 میں…