ماڈل گرل ایان علی کی آصف زرداری کو مبارکباد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں جیو نیوز کے…