ماحول کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت نے زبردست اقدامات کئے ، ملکر کام کرنا چاہتے ہیں ، بنگلہ دیش
بنگلہ دیش نے لاہور میں ماحولیاتی بہتری کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اقدامات کو سراہا ہے۔ بنگلہ دیش کی مشیر برائے ماحولیات، جنگلات اور کلائمیٹ چینج سیدہ رضوانہ حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک لاہور میں ماحولیاتی بہتری…