لیسکو افسران کے غائب ہونے کا انکشاف
لیسکو کے تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کے دوران افسران کی غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لیسکو نے ہدایت جاری کی ہے کہ گرڈ اسٹیشن یا فیڈر پر شٹ ڈاؤن شروع ہوتے ہی تمام ایکسیئنز…