لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
پشاور(نمائندہ خصوصی) لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور…