لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہانیہ عامر نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا اور ان کا شاندار اور جاذب نظر انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
پنجاب: پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے آن لائن اندراج کیلئے…