لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے لیکن آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے فی الحال ایسا ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔
پاکستان ریلوے نے لگژری سیلونز کے کرائے کم کر…