لاہور کے ہوٹل میں گینگ ریپ کا ڈراپ سین، ملزمہ خود قصور وار نکلی
لاہور: لبرٹی ہوٹل میں مبینہ گینگ ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقدمے کی مدعیہ خاتون خود اس واقعے کی ذمہ دار قرار پائی ہیں۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق خاتون ایک نجی ہوٹل میں پارٹی میں شرکت کے لیے آئی تھیں اور اپنے…