لاہور کی یونیورسٹی میں طلبہ نے امریکی قونصل خانے کا کنسرٹ منسوخ کردیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنمٹ کالج یونیورسٹی لاہور (جی سی یو) میں پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کے طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ انہوں نے کیمپس میں امریکی قونصلیٹ کے زیر اہتمام کنسرٹ کی تقریب منسوخ کرادی جس کے بعد انہیں انتظامیہ کی جانب سے شدید دباؤ…