لاہور کی تمام مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری
لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔
جامع مسجد ملک ایاز میں نمازعید صبح4:45منٹ پراداکی جائےگی، مولانا مصطفی رضا نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔
اس کے علاوہ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 6:15 منٹ…