لاہور پولیس کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،5323ملزمان گرفتار
لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان لاہورپولیس نے کہا ہے کہ رواں سال منشیات کے گھناؤنے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن میں 5158مقدمات درج،5323ملزمان گرفتارکئے گئے۔
ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہاکہ رفتار ملزمان کے قبضہ سے3712کلو سے زائد چرس،177کلو سے…