لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑےگئے سیکڑوں افرادکا ضمانتوں کیلئے عدالتوں میں رش لگ گیا
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سیکڑوں افراد کے ضمانتی درخواستوں پر عدالتوں میں بھگدڑ مچ گئی، جن میں 16 سال سے کم عمر نوجوان بھی شامل ہیں۔
لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین توڑنے پر دو روز میں 750 سے زائد افراد کو کچہری…